دئیےامید کے ۔۔۔ مظہراقبال مظہر
//مظہراقبال مظہر خواب ،آنکھیں، رتجگے سب استعارے تم سے ہیں جگنو، روشنی ، چمک ، چاند سب ستارے تم سے ہیں ہمدم ، ہمنفس و ہم نوا سبھی سبیلیں صورت آرائی کی یوں تو لفظ مگر یہ نام سارے تم سے ہیں ٹھہرگئے تو بار گراں بہے تو سیل رواں بہت ناز ہے جن پر […]