کہانیوں کا مجموعہ “دادا کی دانش”، تاثرات : نورین عامر
کتاب: دادا کی دانش مرتبین: آنیہ ایس خان، ماوراء زیب ناشر: پریس فار پیس پبلی کیشنز کچھ عرصہ قبل پریس فار پیس کی جانب سے نئے قلمکاروں کی منتخب شدہ کہانیوں کا مجموعہ ملا۔ ادارے کی جانب سے ملنے والی چند اور کتب بھی اس کتاب کے ساتھ شامل تھیں لیکن چونکہ بچوں کا ادب […]