ماضی بھلانے کا اعلان اور کشمیری قیادت کا امتحان- تجزیہ : سردار محمد حلیم خان
سردار محمد حلیم خان ایک ماہ کے قلیل عرصے میں اوپر تلے کئی واقعات ایسے ہوے ہیں جنہوں نے بیس کیمپ کی قیادت پر بھاری ذمہ داریاں ڈال دی ہیں۔ایک نظر ان واقعات یا اقدامات پر ڈالتے ہیں۔ہم دیکھتے ہیں کہ پراسرار انداز میں درج ذیل واقعات ہوے ۔پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری […]