حقوقِ نسواں تحریر :مریم جاوید چغتائی
تحریر :مریم جاوید چغتائینہ ڈھونڈ اِس چیز کو تہذیبِ حاضر کی تجلی میں۔۔ فی زمانہ یورپ و مغرب سے درآمد شدہ حقوقِ نسواں کے پُر فریب نعروں سے سے متاثرہ مُسلم معاشرے کے افراد کو اس حقیقت کا ادراک کرنا چاہیے کہ اٹھارویں صدی عیسوی تک ان سحر انگیز نعروں کے تخلیق کاروں کے معاشرے […]