حفص نانی کی تصنیف” کامیابی کا نشہ “تاثرات: آرسی رؤف
مصنفہ :حفص نانیتاثرات:آرسی رؤفپبلشر:پریس فار پیس پبلیکیشز بعض تحاریر انسان کی شخصیت کا آئینہ ہوتی ہیں ۔ کبھی کبھار تجربات کا نچوڑ اور چشم دید واقعات کا عمدہ بیان ۔مختلف واقعات کو سہل زبان میں موتیوں کی طرح پرو کر اسے اس طرح جگمگاتی تحریروں کی صورت میں قرطاس کی زینت کر دینا کہ پڑھنے والا […]