نسلی تفاخرات اوران کا خاتمہ/ ڈاکٹر ساجد خاکوانی
ڈاکٹر ساجد خاکوانی ”تمام انسان آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں اور آدم مٹی سے بنے تھے“،یہ الفاظ محسن انسانیت ﷺ نے اس وقت فرمائے جب وہ میدان عرفات میں آخری حج کے موقع پر ایک لاکھ سے زائدانسانوں سے مخاطب تھے۔یہ الفاظ فرماکر تاریخ انسانی میں سب سے پہلے آپ ﷺ نے نسلی […]