سفر نامہ: یہ جو چین کو علم سے نسبت ہے/ تبصرہ نگار: تہذین طاہر
مصنفہ: تسنیم جعفری تبصرہ نگار: تہذین طاہر میں محترمہ تسنیم جعفری صاحبہ کو کچھ سالوں سے جانتی ہوں۔ لیکن گزرے 3سالوں میں ہمارے درمیان دوستی کا رشتہ بن گیا۔ تسنیم آپی محبت کی اعلیٰ مثال ہیں۔ سیدھی بات کرنا ان کے مزاج کا حصہ ہے۔ ہمدرد اور دین دنیا سے بخوبی واقف ہیں۔ دین دار […]
نادیہ حسن کی تصنیف ” نیلا قالین”۔ تبصرہ نگار: تہذین طاہر
تبصرہ نگار: تہذین طاہر ”نیلا قالین“ نادیہ حسن کی پہلی کتاب ہے۔ جبکہ وہ پندرہ سال کی عمر سے لکھ رہی ہیں۔ اب تک ان کی کئی کہانیاں منظر عام پر آ چکی ہیں۔”نیلا قالین“ کتاب دلچسپ اور سبق آموز کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ نادیہ حسن لکھتی ہیں! ” کہا جاتا ہے بچے کسی بھی […]
ناول : پگلی/ مصنفہ :تہذین طاہر/ تبصرہ نگار: فضل حسین اعوان
مصنفہ :تہذین طاہر تبصرہ نگار: فضل حسین اعوان یہ ہمہ جہت تحریروں کا گلدستہ ہے۔صرف کہنے کی حد تک نہیں ، حقیقت ہے۔ اس میں کیا ہے، کیا کیا ہے؟، میں نے اس کاایک ایک لفظ پڑھا۔لکھاری کو جانا، جانچا پرکھا۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس میں کیا نہیں ہے۔ پیار، محبت، عشق، تصوف، […]
کتاب : ریاض نامہ، تبصرہ نگار: تہذین طاہر
کتاب : ریاض نامہ، تبصرہ نگار: تہذین طاہرتبصرہ نگار:تہذین طاہرزیر نظر کتاب ریاض نامہ”شیخ ریاض“ کی خود نوشت اور کالموں کا مجموعہ ہے۔ کتاب کو یادوں کے چراغ جلا کر روشن کیا گیا ہے۔ ماضی خوبصورت ہو تو آپ کا گزرنے والا ہر لمحہ ماضی کی انہی خوبصورت یادوں کو یاد کرتے گزر جاتا ہے۔ […]
نام کتاب: ننھا سلطان تبصرہ نگار: تہذین طاہر
تبصرہ نگار: تہذین طاہر۔ ”ننھا سلطان“ ایک ترک ماں بیٹے کی سچی داستان پر مشتمل بچوں کا مختصر ناول ہے۔ جسے ”شمیم عارف“ نے لکھا ہے۔مصنفہ کی یہ تیسری کتاب ہے۔ پہلی کتاب 2017ءمیں ”عشق کی نگری“ کے نام سے لکھی گئی۔ دوسری کتاب 2019ءمیں ”ابھی ہم راہ گزر میں ہیں“ کے نام سے لکھی […]
روبوٹس کی کہانیاں تبصرہ نگار: تہذین طاہر
تبصرہ نگار: تہذین طاہر ”روبوٹس کی کہانیاں“ کتاب معروف عالمی مصنفین کے دلچسپ سائنس فکشنز پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کو ادیبہ و منصفہ تسنیم جعفری نے مرتب کیا ہے جن کی اب تک سائنس فکشن پر کئی کتابیں شائع ہو چکی ہیں اور بے شمار کہانیاں مختلف رسالوں کی زینت بنی ہیں۔ تسنیم جعفری […]
کتاب: آئینے کے پار /تبصرہ نگار: تہذین طاہر
مصنفہ: مہوش اسد شیختبصرہ نگار: تہذین طاہرمہوش اسد شیخ کہتی ہیں ”مجھے بچپن سے کہانیاں لکھنے اور پڑھنے کا شوق تھا۔ لہٰذا کہانیاں لکھنے کا آغاز 2016میں فیس بک پیچ پر قلمی نام مشی شیخ سے کیا۔سوشل میڈیا پر میری کہانیوں کو پسند کیا جانے لگا۔ چار سال تک فیس بک پر لکھتے رہنے کے […]
منزل ہے جن کی ستاروں سے آگے/ تبصرہ نگار :تہذین طاہر
تبصرہ نگار :تہذین طاہر تسنیم جعفری پاکستان میں بچوں کے ادب کے معتبر ترین ناموں میں شمار ہوتی ہیں۔ آپ ایک معروف مصنفہ، ماہر تعلیم، ایوارڈ یافتہ ادیبہ اور ادب اطفال کی مخلص سرپرست ہونے کے ساتھ ساتھ سائنس فکشن لکھنے والی وہ لکھاری ہیں جن کو یوبی ایل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ آپ کی […]
قانتہ رابعہ کی کتاب ” سارے دوست ہیں پیارے”۔ تبصرہ نگار : تہذین طاہر
تبصرہ نگار : تہذین طاہر محترمہ قانتہ رابعہ عصرِ حاضر میں اردو ادب کا ایک معتبر نام ہیں۔ وہ ایک بلند پایہ افسانہ نگار اور کہانی کار ہیں۔ قانتہ رابعہ اب تک بچوں اور بڑوں کے لیے بہت سے کتب لکھ چکی ہیں۔ آپ کی ادبی سرگرمیوں کے پیش نظر اب تک آپ کو کئی […]
کتاب:” کہیں تھل میں سسی روتی ہے”۔ تبصرہ نگار: تہذ ین طاہر
تبصرہ نگار: تہذین طاہر تلہ گنگ، چکوال کی سر زمین سے اُبھرتی بے باک صحافی، قلمکار، محنتی اور باصلاحیت شخصیت کا نام نمرہ ملک ہے۔میری ان سے پہلی ملاقات اکادمی ادبیات اطفال کی کانفرنس میں ہوئی۔ وہاں موجود سب مہمانوں کی طرح محترمہ سے بھی اچھا تعارف اور ملاقات رہی۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ […]