تبصرہ نگار مظہراقبال مظہر| نام کتاب| تماشائے اہلِ کرم
تبصرہ نگار : مظہر اقبال مظہر پروفیسر محمد ایاز کیانی کی تصنیف “تماشائے اہلِ کرم ” میرے سامنے ہے۔طباعت ، املاء اور پروف کی غلطیوں سے مبرَّا یہ دیدہ زیب کتاب پریس فار پیس فاؤنڈیشن (یو ُکے) نے شائع کی ہے۔ رنگین ٹائٹل پر تاریخی عمارات کے عقب میں ہرے بھر ے کھیت اور […]