۔ڈاکٹریٹ کا سفر۔۔۔ ازقلم: ڈاکٹرتنزیل الرحمن
ازقلم: ڈاکٹرتنزیل الرحمن قسمت آزمائی کا فیصلہ دو ہزار چودہ میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے ڈاکٹریٹ کیلئے ملکی سکالرشپ مشتہر ہوا اور میں نے بھی دوبارہ قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا۔ اس سے قبل بھی ایک کوشش کر چکا تھا لیکن سکالرشپ کیلئے مروجہ ٹیسٹ میں نسبتاً کم نمبر وں کی […]
پروفیسر خالد بزمی ۔ شاعر ۔ ماہر تعلیم – مدیر ۔ لاہور
پروفیسر خالد بزمی تاریخ ولادت 1932–3–12 تاریخ وفات 1999–7–13 امرتسر کے متوسط گھرانے میں پیدا ہونے والا بچہ ادب کا بڑا نام بنے گا کوئ نہیں جانتا تھا۔ ماں باپ نے محمد یونس نام رکھا تھا۔ ادب کی دنیا میں خالد بزمی کے نام سے شہرت پائ۔ ابتدائ تعلیم امرتسر سے ہی حاصل کی۔ پاکستان […]