یہ جو چین کو علم سے نسبت ہے ۔سفرنامہ چین/ تبصرہ: شہزاد بشیر
تبصرہ: شہزاد بشیر ۔ مصنف و پبلشر مکتبہ کتاب دوست تسنیم جعفری صاحبہ کا شمار دور حاضر کی باکمال سائنس فکشن رائٹر کے طور پر ہوتا ہے لیکن اس کے علاوہ انہوں نے ماحولیات کے حوالے سے بھی بہترین مواد پیش کیا ہے اور انسداد منشیات پر بھی قلم چلایا ہے۔ مگر حال ہی میں […]
سفرنامہ: یہ جو چین کو عِلم سے نسبت ہے/ جائزہ: شجاعت علی راہی
سفرنامہ: یہ جو چین کو عِلم سے نسبت ہے مصنّفہ: سیّدہ تسنیم جعفری جائزہ: شجاعت علی راہی مستنصر حسین تارڑ اور امجد اسلام امجد جیسے لوگوں نے ہماری ادبی عادتیں کچھ ایسی بگاڑی ہوئی ہیں کہ سفرنامے کے تصوّر سے ذہن میں ایک رومان پرور خیال انگیز فضا ابھر کر سامنے آ جاتی ہے۔ ہم […]
تسنیم جعفری کا سفرنامہ چین / تاثرات: کومل یٰسین
کتاب : یہ جو چین کو علم سے نسبت ہے مصنفہ: تسنیم جعفری زیر اہتمام : پریس فار پیس پبلی کیشنز تاثرات : کومل یٰسین پریس فار پیس پبلی کیشنز کا معیار اور کام بولتا ہے ۔کتاب ہاتھ میں لے کر ہی پریس فار پیس پبلی کیشنز کی پوری ٹیم کی محنت کا اندازہ ہوجاتا […]
کتاب میلے کی خوشگوار یادیں اور باتیں: تحریر : تسنیم جعفری
تحریر : تسنیم جعفری پاکستان کے سب سے بڑے تعلیم ادارے جامعہ پنجاب کا بے حد شکریہ کہ انہوں نے پبلشرز، مصنفین اور قارئین کو ایک عمدہ موقع فراہم کر کے کتاب سے محبت کا اعلی ثبوت دیا۔اس کتب میلے کے تین دن بہت شاندار تھے، بہترین ماحول اور کتابوں کا ساتھ ایک نایاب موقع […]
منزل ہے جن کی ستاروں سے آگے/ مبصرہ ۔۔۔۔۔ خالدہ پروین
مبصرہ ۔۔۔۔۔ خالدہ پروین تعارف وتبصرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مواد و ماہیت کے حساب سے کتابیں مختلف تاثیر کی حامل ہوتی ہیں ۔ بعض کتب احساس وجذبات میں تیزی لانے کا سبب ہیں تو بعض سوچ وفکر میں تبدیلی لاتے ہوئے احساسِ […]
منزل ہے جن کی ستاروں سے آگے ،( از تسنیم جعفری) تبصرہ : قانتہ رابعہ
تبصرہ : قانتہ رابعہ گوجرہ تاریخ کسی بھی قوم کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جو قوم اپنے ماضی اور تاریخ کو فراموش کر دیتی ہے اس کا حال اس شخص جیسا ہوجاتا ہے جس کی یاداشت کھو جائے ، ماضی میں وہ شخص کتنا ہی بڑا دانشور ،یا اہم کردار رہا ہو […]
گورنمنٹ ہائی سکول سون ٹوپہ راولاکوٹ کے زیراہتمام اجتماعی مطالعہ اورمذاکرہ
آلودگی کے خاتمے اورماحول کوصاف ستھرا رکھنے کے لیے اساتذہ اورطلبہ کاعہد ماحولیات کے تحفظ کیلیے اقدامات نہ کیے تو تعلیم و تدریس کا مقصد ضائع ہو جائے گا۔ جاوید خان، امتیازخان اوردیگر مقررین کا خطاب راولاکوٹ/ پی ایف پی ایف رپورٹ ماحولیاتی آگاہی مہم کے سلسلے میں گورنمنٹ ہائی سکول سون ٹوپہ راولاکوٹ آزادکشمیرکے […]
تسنیم جعفری کی سائنسی جنگل کہانی، دانیال حسن چغتائی کی نظر میں
دانیال حسن چغتائی بچوں کے لئے لکھنا کبھی آسان نہیں ہوتا کیونکہ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ آپ کو خود بچوں کی ذہنی سطح پر جا کر لکھنا پڑتا ہے ۔ ادب اطفال میں بھی مختلف طرز کی تحاریر پڑھنے کو ملتی ہیں ۔ انہی میں سے ایک صنف ماحولیاتی تبدیلیوں کے متعلق […]
قانتہ رابعہ کی کتاب در یار پر دستک، تسنیم جعفری کی نظر میں
تبصرہ نگار : تسنیم جعفری دریار پر دستک ، محترمہ قانتہ رابعہ کی تصنیف ہے۔ قانتہ رابعہ صاحبہ ڈائجسٹ کہانیاں لکھنے کے حوالے بہت معروف نام ہیں آپ پچھلے تیس سال سے لکھ رہی ہیں ،ہم سب کے لئے بہت محترم ہیں اور آپ کا کام ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ کتاب “ادبیات” نے شائع […]
ادیب اور سکرپٹ رایئٹر ابن آس محمد کے لیے پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی طرف سے چلڈرن لٹریچر ایوارڈ
لندن( پریس فار پیس رپورٹ) پریس فا ر پیس فاؤنڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام اردو زبان میں بچوں کے ادب کے فروغ کی خدمات کے اعتراف میں معروف ادیب اور سکرپٹ رایئٹر ابن آس محمدکوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے چلڈرن لٹریچر ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ابن آس محمد ایک مایہ ناز ادیب ، مصنف اور […]