اڑان: ادب اطفال میں ایک گراں قدر اضافہ / تبصرہ : فوزیہ ردا
تبصرہ نگار : فوزیہ ردا کتاب : اڑان شاعرہ : تبسم اشفاق شیخ صنف : بچوں کی نظمیں تبسم اشفاق شیخ صاحبہ کی بچوں کی نظموں کا مجموعہ “اڑان” منظرِ عام پر آ چکا ہے اور قارئین کی توجہ کا باعث بنا ہوا ہے۔ تبسم ممبئ کے ایک سرکاری اسکول میں پرائمری ٹیچر ہیں- ان […]