جانوروں کی آوازیں ان کےبچوں کے نام اور مسکن پرنظم/ نازیہ نزی
شاعرہ : نازیہ نزی شہر : نوشہرہ کینٹ ہر پل گیت سناتا ہے بلبل نغمے گاتا ہے مور پروں کو پھیلا کر جنگل میں اٹھلاتا ہے جنگل میلے کا منظر جانوروں کو بھاتا ہے چھال پکڑ کر پیپل کی بندر بھی گھگھیاتا ہے مکھیوں کا جھلڑ اڑ کر پھولوں پر منڈلاتا ہے چڑیا کرتی ہے […]