سنٹر منگ کلری ٹوپی باغ آزاد کشمیر میں فری آئی کیمپ

باغ (روبینہ ناز سے)۔ پریس فارپیس فاؤنڈیشن اور مقصود ویلفیئر فاونڈیشن کے تعاون سے باغ کے نواحی علاقے سنٹر منگ کلری ٹوپی میں الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال مظفر آباد کے تعاون سے ایک روزہ فری آئی کیمپ لگایا گیا۔ علاقے کے عوام کی کثیر تعداد نے اپنی آنکھوں کا چیک اپ کروایا جس میں  بچے […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content