پریس فار پیس فاونڈیشن کی ایک پروقار تقریب کا احوال / ایمان فاطمہ
تحریر: ایمان فاطمہبچوں کے ادب پر گہری دسترس رکھنے والی معروف ادبی شخصیت محترمہ تسنیم جعفری کی ادبی خدمات و شخصیت پر تحریری مقابلے کے انعام یافتگان کی حوصلہ افزائی کے لیے تقسیم انعامات کی شاندار تقریب جو 31 جولائی ہفتہ کی شام کو لاہور قذافی اسٹیڈیم کے پنجابی کمپیکس کے ھال میں منعقد کی […]