ارشد ابرار ارش کی “ریزگاری”، مبصر۔۔انعام الحسن کاشمیری

مبصر۔۔انعام الحسن کاشمیری ارشد ابرار ارش کی ریزگاری افسانہ نگاری کا ایک شاندار مجموعہ ہے جس کی اشاعت کا سہرا پریس فار پیس پبلی کیشنزکے سر ہے۔اس کی اشاعت پریس فار پیس کی عمدہ ترین اشاعتوں میں سے ایک ہے۔مجھے اس لحاظ سے اس کی اشاعت پر زیادہ خوشی ہے کہ ایک نوجوان لکھاری نے […]

افسانہ : نیلی سائیکل / تحریر : انعام الحسن کاشمیری

افسانہ نگار : انعام الحسن کاشمیری۔                                         یہ بھید مجھ پر پورے چالیس برس بعد کھلا جب میں نے اپنے بیٹے کی ضد پر اُسے سائیکل خرید کر دی۔ ولید کی خواہش تھی کہ میں اِسے سرخ رنگ کی دوٹائروں والی سائیکل خرید کر دوں لیکن اس کے باوجود پتا نہیں کیوںمیں نے اُس کی […]

کتاب ‘ زمین اداس ہے ‘ انعام الحسن کاشمیری کی نظر میں

تبصرہ نگار : انعام الحسن کاشمیری (ان کہانیوں کی زبان بڑی سادہ، سلیس اور رواں ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ان کا مخاطب ہر معاشرے، اور ہرنسل و عمر سے تعلق رکھنے والا فرد ہے۔) زندگی کے تاروں پرظلم وجبر کے مضراب سے جنم لینے والے کرب، دکھ اور درد سے بھرے گیت مختلف […]

انجانی راہوں کو اجنبی نہیں رہنے دیا/ انعام الحسن کاشمیری

انعام الحسن کاشمیری ہر نئی راہ نووارد کے لیے ہمیشہ اجنبی ہی ہوتی ہے۔ جوں جوں قدم آگے بڑھتے جائیں توں توں راہ قالین کی طرح لپٹتی اپنے اسرار و راز مسافر پر منکشف کرتی چلی جاتی ہے۔ چلنے والا اپنی آنکھوں سے دیکھتا اور اپنی حسیات سے سب محسوس کرتا ہوا نئے تلذذ کے […]

اجڑتے اخبار سٹال – کہانی کار : انعام الحسن کاشمیری

کہانی کار اور تصویر : انعام الحسن کاشمیری اس معمر شخص کو نظر کی کمزوری کے باعث شاید اپنی زندگی کے واحد لطف اخبار بینی میں قدرے دشواری پیش آرہی ہے اور اسی لیے محدب عدسہ کا سہارا لے کر تکلیف کے باوجود اس شوق دیرینہ کی تکمیل کی جارہی پے۔۔۔ پہلے ہر اخبار کے […]

یوم شہدائے جموں۔ انعام الحسن کاشمیری

انعام الحسن کاشمیری         ہم اس طرح کی کوئی مثال پیش کرنے سے قاصر ہیں جب ہندوستان کی تقسیم کے وقت کسی بھی ایک خطے سے تعلق رکھنے والے اڑھائی لاکھ مسلمانوں نے پاکستان کی جانب ہجرت کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کی ہوں۔ 6نومبر1947ء کشمیر کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین […]

عبدالوحید کا درختی گھر-انعام الحسن کاشمیری

مبصر : انعام الحسن کاشمیری جناب عبدالوحید کا شمار عہد حاضر کے بڑے افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ وہ افسانہ لکھنے اور اسے قاری کے مزاج میں ڈھالنے کے ہنر کے ساتھ ساتھ تنقید نگاری میں بھی یدطولیٰ رکھتے ہیں۔ انھیں یہ بتانے میں ہی ملکہ حاصل نہیں کہ افسانہ کس معیار کا ہے اور یہ […]

انعام الحسن کاشمیری

انعام الحسن کاشمیری ادیب‘ افسانہ نگار‘ کالم نگار اور حکومت پاکستان سے صحافت میں قومی ایوارڈ یافتہ ہیں۔ ان کا تعلق ممتاز علمی خانوادے سے ہے۔ انہوں نے سکول کے زمانہ طالب علمی ہی سے لکھنے کا آغاز کیا۔ 1998ء میں جب وہ فرسٹ ائیر کے طالب علم تھے معروف جریدے میں ان کا پہلا […]

خوف

افسانہ انعام الحسن کاشمیری ”جوتے پالش نہ کروں، تو بہتر ہو گا ورنہ یہی لگے گا کہ میں امیر آدمی ہوں۔ کپڑے بھی یہی مناسب ہیں، اچھے کپڑے پہن کر آدمی سیٹھ لگنے لگتا ہے خواہ جیب میں پھوٹی کوڑی بھی نہ ہو لیکن… لیکن میرے پاس تو خاصی رقم ہے!!!“ یہ خیال آتے ہی […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content