معروف مصنفہ ام محمد عبداللہ کی نئی تصنیف “ سنہرا تاج” شائع ہوگئی

سنہرا تاج ام محمد عبداللہ

لندن / لاہور ( خصوصی رپورٹ ) معروف مصنفہ ام محمد عبداللہ کی بچوں اور بڑوں کی کردار سازی کے لئے لکھی گئی کتاب “ سنہرا تاج  “عالمی اشاعتی ادارے پریس فار پیس پبلی کیشنز کے زیر اہتمام شائع ہو گئی ہے -مستند و مختصر احادیث مبارکہ اور مسنون دعاؤں پر مشتمل  کتاب “ سنہرا […]

ام محمد عبداللہ  ، مصنفہ، اسلام آباد (پاکستان)

ام محمد عبداللہ صاحبہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ شعبہ درس و تدریس سے منسلک نونہالان امت کا درد رکھنے والی مصنفہ ہیں۔  بچوں کے لیے تعمیری ادب تخلیق کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ کہیں آپ کا قلم  بچوں کے پسندیدہ کہانی سلسلوں حدیث کہانیاں، رمضان کہانیاں ، آداب زندگی سیریز روشنی کا سفر(سیرت […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact