فرح علوی، افسانہ نگار، مصنفہ، پاک پتن (پنجاب) پاکستان

بانس کی باڑ کتاب

میرا  قلمی نام فرح علوی ہے۔ اصل نام فرح صبغت اللہ ہے۔ میں نے پاکپتن کے نواحی گاؤں چاہ حکیم علی محمد میں جنم لیا۔ ابتدائی تعلیم نزدیکی سکول سے حاصل کی۔ میرا لکھنے کی طرف رجحان بچپن سے ہی ہے ، کیونکہ یہ اعزاز مجھے وراثت میں ملا ہے۔ میں نے بچوں اور بڑوں […]

تنزیلہ یوسف ، کہانی کار، افسانہ نگار

میرا نام تنزیلہ یوسف ہے۔2016 میں لکھنے کا آغاز کیا۔اب تک سو کے قریب کہانیاں لکھی ہیں۔پہلی کہانی ماہ نامہ پھول میں شائع ہوئی۔الف نگر،تعلیم و تربیت،ہلال فار کڈز،سہ ماہی ادبیات اطفال،جگنو،بچوں کا باغ،بچوں کی دنیا،بچوں کا گلستان اور کرن کرن روشنی میں تحریریں شائع ہوئیں۔ یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔حال ہی میں بچوں کی […]

افسانہ : نیلی سائیکل / تحریر : انعام الحسن کاشمیری

افسانہ نگار : انعام الحسن کاشمیری۔                                         یہ بھید مجھ پر پورے چالیس برس بعد کھلا جب میں نے اپنے بیٹے کی ضد پر اُسے سائیکل خرید کر دی۔ ولید کی خواہش تھی کہ میں اِسے سرخ رنگ کی دوٹائروں والی سائیکل خرید کر دوں لیکن اس کے باوجود پتا نہیں کیوںمیں نے اُس کی […]

الٹی کھاٹ۔ افسانہ نگار ثنا ادریس

تحریر  : ثنا ادریس ابا کو کھانستے ہوئے مہینوں ہو چلے تھے ۔ بارہا کہا کہ چل تجھے شہر کے کسی پرائیویٹ اسپتال لے چلتا ہوں ۔ پر وہ مانتا ہی نہیں ۔ گاؤں کے حکیم سے علاج جاری تھا پر آرام آنے کے بجائے طبیعیت مزید بگڑتی جا رہی تھی ۔ اس میں قصور […]

سائیکو۔ تحریر: نسیم امیر عالم

   تحریر: نسیم امیر عالم تم پر کسی طرح بھی جائز نہیں ہے کہ تم اپنے بھائی کا حق مارو ۔۔۔!!  غصے سے بپھری ہوئی بڑی بہن نے مُٹھیاں بھینچتے ہوئے چھوٹی بہن کو ڈانٹا، لیکن ڈانٹتے وقت وہ یہ بھول گئی تھی کہ چھوٹی اب بڑی ہو چکی ہے بل کہ بہت بڑی ہوچکی […]

قانتہ رابعہ-افسانہ و کہانی کار۔مصنفہ۔ موٹیویشنل  سپیکر۔

قانتہ رابعہ محترمہ قانتہ رابعہ عصر حاضر میں اردو ادب کا ایک معتبر نام ہے۔وہ ایک بلند پایہ  افسانہ نگار، کہانی کار اور  کئی کتب کی مصنفہ ہیں۔ان کے ادبی کام پر موقر ملکی جامعات میں  گریجویشن، ماسٹرز اور ایم فل کی سطح پر متعدد تحقیقی مقالات لکھے جا چکے ہیں۔ حالات زندگی قانتہ رابعہ […]

ناصر زیدی – شاعر – افسانہ نگار – مدیر – لاہور

ناصر زیدی   جناب ناصر زیدی صاحب کا نام ادب کی دنیا میں انتہائ عزت و احترام سے لیا جاتا ہے۔ ایک بہترین شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ، نقاد اور عمدہ نثر نگار بھی تھے۔ مختلف شعراء اور ادبی شخصیات نے کئی جگہ ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ناصر […]

عبدالوحید کا درختی گھر-انعام الحسن کاشمیری

مبصر : انعام الحسن کاشمیری جناب عبدالوحید کا شمار عہد حاضر کے بڑے افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ وہ افسانہ لکھنے اور اسے قاری کے مزاج میں ڈھالنے کے ہنر کے ساتھ ساتھ تنقید نگاری میں بھی یدطولیٰ رکھتے ہیں۔ انھیں یہ بتانے میں ہی ملکہ حاصل نہیں کہ افسانہ کس معیار کا ہے اور یہ […]

رخشندہ بیگ -افسانہ نگار ، کہانی کار ۔شاعرہ -کراچی

رخشندہ بیگ رخشندہ بیگ کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ ایک خاتون خانہ ہیں ۔افسانے ، افسانچے ، مائیکروف ، ناول  ، کالمز ، نظمیں اشعار وغیرہ یہ سب لکھتی رہتی ہیں  جو مختلیف اخبارات اور میگزین میں لگتے رہتے ہیں ۔اس کے علاوہ بچوں کے ادب کے لیے کام کر رہی ہیں  کہانیاں اور […]

ڈاکٹر ترنم ریا ض۔ افسانہ نگار ۔ ناول نگار – شاعرہ – سری نگر

ڈاکٹر ترنم ریا ض ڈاکٹر ترنم ریا ض کا اصلی نام فریدہ ترنم تھا آپ 9 اگست 1963 کو سرینگر، کشمیر میں پیدا ہوئیں ۔ابتدائی تعلیم کرا نگر سرینگر میں ہی حاصل کی. آپ نے اردو اور ایجوکیشن میں ایم اے کرنے کے بعد ایجوکیشن میں ہی پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی. آپ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content