علیزے نجف ۔صحافی، شاعرہ، ادیبہ، اعظم گڑھ(ہندوستان)
علیزے نجف ایک صحافی، شاعرہ، ادیبہ، انٹرویو نگار و تجزیہ نگار ہیں ان کا تعلق ہندوستان کے صوبہ اترپردیش کے علمی شہر اعظم گڈھ سے ہے، پچھلے پانچ سالوں سے وہ قلم و قرطاس کے زریعے مسلسل طبع آزمائی کر رہی ہیں، نثر ہو یا نظم دونوں ہی صنف کے ذریعے ان کے خیالات و […]