تحفہ معراج (حجامہ) سنت بھی شفا بھی از،ثوبیہ اللہ رکھا
از،ثوبیہ اللہ رکھا سائنس کی بے پناہ ترقی کے باوجود صدیوں پرانا استعمال ہونے والا طریقہ علاج ‘حجامہ’ آج بھی اہمیت کا حامل ہے ۔حجامہ یا کپنگ تھراپی ایک قدیم مگر مفید طریقہ علاج ہے۔جسم کی بافتوں اور اعضاء سے زہریلے مادوں کو نکالنے کا سب سے پرانا اور مؤثر طریقہ سمجھا جاتاہے۔اسے ویکیوم […]