شبنم کنول۔ حافظ آباد (پاکستان)
شبنم کنول اردو اور پنجابی کی شاعرہ اور شارٹ سٹوری رائٹر ہیں۔انھوں نے اپنے ادبی سفر کا آغاز 2011 میں کیا ۔ان کا پنجابی شعری مجموعہ “وچھوڑے لیکاں دے” منظر عام پر آ چکا ہے۔ ان شاء اللہ بہت جلد اردو شعری مجموعہ آنے والا ہے۔ پچھلے پانچ سال سے دریچہ ادب ویلفئیر سوسائٹی جھنگ […]
نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ والہ وسلم /آرسی رٶف
آرسی رٶف صحابہ کی عقیدت کے سبھی اطوار دیکھیں گے نبی جی کے زمانے کے سبھی آثار دیکھیں گے نبی کی ان محافل کے بہت انوار دیکھیں گے تخیل میں صحابہ سے بھرا دربار دیکھیں گے جفا کاروں کو بتلا دو ہمیشہ منہ کی کھائیں گے محبت سے بھری ان کی وہ جب گفتار دیکھیں […]
آزاد نظم : سبین علی
لکھنا اور باغبانی کرنا ایک جیسا کام ہےکئی بار میری کتابوں میں سےسبزہ پھوٹ پڑتا ہےپھول لہلانے لگتے ہیںاور کئی بار مٹی میں لگیڈرائی سینیا کی قلم سےنظم امڈ آتی ہےپوٹونیا اور یوفوربیا کے پھولکہانی میں جا سموتے ہیںاور پرانی کتاب کے ورق پلٹتےہار سنگھار کے نارنجی پھول قرطاس پرمہکنے لگتے ہیںان کہانیوں میں وہ کالی […]
Farida Alam Fahmi, Poetess, Karachi ( Pakistan)
Farida Alam is a published poet residing in Karachi. Her inspiration stems from poets such as Ghalib, Faiz, Iftikhar Arif and John Alea. Owning to her taste in literature, her own work is multifaceted and takes root in contemporary societal problems, the ingrained truths of life itself and explores its beauty embedded in the bitter […]
دعا/فرح ناز فرح
کلام: فرح ناز فرح زندگی بن جائےمیری روشنی پروردگار بندگی میں ہی بسرہو زندگی پروردگار جا بجا پھیلی ہوئی ہیں آپ کی صناعیاں کس قدر ہے اس جہاں میں دلکشی پروردگار ہے یقیں امت محمدٌ کی ہے، بخشے جائیں گے اب تو بس امید میری ہے یہی پروردگار عمر ساری یوں گناہوں میں […]
نرگس نور، شاعرہ (پنجابی/اردو)۔ لاہور
نرگس نور اردو اور پنجابی کی شاعرہ ہیں۔اصل نام نرگس نسیم مگر وہ نرگس نور / فیری نور کے قلمی نام سے لکھتی ہیں ۔ ان کی جائے پیدائش شہر کوٹلی آزاد کشمیر اور موجودہ شہر لاہور ہے۔ وہ نئے لکھنے والوں کی شاعری کی اصلاح کے لیے انھیں عروض سکھانے کا فریضہ بھی انجام […]
۔۔۔ محبت زندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔ بشریٰ حزیں
بشریٰ حزیں ۔ محبتوں کے سفیر لوگوامیر لوگوگلاب بانٹوکہ نفرتوں سے تھکی فضاؤں میںجان آئےمحبتوں کے سفیر لوگومحبتوں سے سجے ہوئے پلکسی کے ڈر سے نہیں گنواؤوہ جن کی آنکھوں سے چھُپ کے بیٹھے ہوان کو فرصت کہاںکہ نکلیںہوس کی اپنی کمین گاہ سےمحبتوں کے سفیر لوگوجواپنی خلوت کی چار دیواریوں میںوحشت کے گندے چھینٹےاڑا […]
مخلص وجدانی کی “مثنوی بوئے پیرہن” :ایک جائزہ /تبصرہ صفی ربانی
کتاب : “مثنوی بوئے پیرہن “ شاعر : مخلص وجدانی تبصرہ نگار : صفی ربانی مثنوی اہلِ ایران کی ایجاد ہے۔ رودکی کی مثنوی “کلیلہ و دمنہ” کو فارسی کی اوّلین مثنوی شمار کیا جاتا ہے ۔اردو میں یہ مصنف فارسی در سے آئی ۔مورخینِ ادب کے بقول اردو مثنوی کا آغاز تیرہویں صدی میں […]
تسنیم عابدی کی کتاب پر صفی ربانی کا تبصرہ
کتاب : ردا ئے ہجر ( شاعری ) شاعر تسنیم عابدی تبصرہ نگار : صفی ربانی عصر نو کا اردو ادب بھی نو آبادیاتی تہذیبوں کی طرح مغرب سے بہت حد تک متاثر ہے۔ ایسے میں مشرقی شعری رویات میں پنپتے جذبوں پر وہی قہقہہ لگایا جاتا ہے جو جگ مگ کرتے شہروں میں کسی […]
اے امام ا لزماں ! آپ کب آئیں گے ؟ شاعرہ : ڈاکٹر سیدہ آمنا بہار رونا
اے امام الزماں آپ کب آئیں گے (ڈاکٹر سیدہ آمنہ بہار) آرٹ ورک : کیہان انجم خان اے امام ا لزماں! اے امام الزماں آپ کب آئیں گے اہلِ کشمیر ہیں منتظر آپ کے منتظر آپ کی میری آنکھیں بھی ہیں جل گیا کاشمر لٹ گیا کاشمر لوگ مرتے رہے لوگ کٹتے رہے شاہِ […]