زہر/ ادیبہ انور۔
ادیبہ انور۔ یونان چمن بھی آباد ہے پھول بھی کھلتے ہیں پر ان پھولوں پر اب تتلیاں نہیں آتیں امید کی روشنی لے کر جگنو بھی چھپ گئے ہیں کہیں۔ بھنوروں کی وہ حمد سرائیاں بھی اب کانوں میں نہیں گونجتیں۔ پھول بچانے کے واسطے باغبانوں نے جو زہر پھولوں پر چھڑکا تھا وہی زہر […]