بلوچستان : ترقی میں پیچھے اور مروت میں آگے / کہانی کار : ابرار گردیزی
کہانی کار و تصویر : ابرار گردیزی کوئٹہ قائد اعظم کے پاکستان کا حقیقی عکس…. سچے , محب و وسیع القب پاکستانیوں کا شہر…ایک ہفتے کے قیام میں رکشے والوں ،ریڑھی بانوں، ہوٹل ویٹرز، دکانداروں،اعلیٰ و ادنیٰ پولیس و دیگر آفیسرز،یڈیکل کالج کے طلبہ وطالبات اور ڈاکٹرزسے ملاقات رہی-حسن خلق میں یہاں کے محمود وایاز […]