کہکشاں ہے میرے خوابوں کی / ڈاکٹر وصیہ عرفانہ بہار (انڈیا) کا تبصرہ
نام کتاب : کہکشاں ہے میرے خوابوں کی مصنفہ : نصرت نسیم (کوہاٹ) پاکستان تبصرہ نگار: ڈاکٹر وصیہ عرفانہ بہار انڈیا نصرت نسیم کاتعلق خیبر پختونخوا کے سرسبز و شاداب علاقے کوہاٹ سے ہے جہاں ہندکو اور پشتو زبانوں کو فوقیت حاصل ہے لیکن نصرت صاحبہ نے اردو زبان کے حوالے سے اپنی شناخت […]