مومنہ جدون

مومنہ جدون کا تعلق خیبر پختونخواہ کے خوبصورت شہر ایبٹ آباد سے ہے ۔

تعلیمی قابلیت ماسٹرز ان اسلامک لاء ہے ۔ آپ مختلف آرگنائزیشن کے ساتھ  بطور سوشل ایکٹیوسٹ کام کررہی ہیں جن میں سرفہرست بلڈ چین پاکستان , روئل بلڈ کمیونٹی , صریر سخن انٹرنیشنل آرگنائزیشن و رسالہ ہے ۔ آپ لکھاری و مصنفہ اور شاعرہ ہیں ۔ کتاب سوچ سے عمل تک کی معاون  بھی ہیں جسکی مؤلفہ مہرین ملک ہیں