پریس فارپیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منصور راٹھور ادبی ایوارڈ کا اجرا
لندن / باغمنصور راٹھور کی برسی کے موقع پرپریس فار پیس فاؤنڈیشن کی دعائیہ تقریبپریس فارپیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نو جوان شاعر اور سماجی کارکن منصور راٹھور کی برسی کے موقع پر مرکز لوہار بیلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا -مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے قرآن خوانی بھی کی گئی […]
منصور راٹھور – انجنئیر، شاعر، ممبر پریس فار پیس
منصور راٹھورمنصور راٹھور ایک ابھرتے ہوۓ شاعر، دردمند سماجی کارکن، ادبی سرگرمیوں کے روح رواں اور کشمیر کاز کے ایک جان باز مجاہد تھے – وہ پریس فار پیس کے فعال رکن اور متعدد سماجی تنظیموں سے بھی وابستہ رہے – وہ ایک شعری مجموعے کے مالک تھے – “ چلو میں ہار جاتا ہوں“ […]