نامعلوم چٹھی/ تحریر: مدیحہ نعیم
تحریر: مدیحہ نعیم سفر وسیلہ ظفر ہے۔دینا کے آخری کونے تک سفر کرو چاہے موت سے ہمکنار کیوں نہ ہونا پڑے۔مر تو ایک دن جانا ہی ہے لیکن مرنے سے پہلے کچھ ایسا کر جاؤ کہ تاریخ کے سنہری حروف میں ہمیشہ کے لیے زندہ ہو جاؤ۔ہزار سال جینے سے بہتر ہے کہ کسی ایک […]