سیدہ علیشبہ تنویر۔کالم و تبصرہ نگار، ڈی جی خان
محترمہ کا نام مصنفہ سیدہ علیشبہ تنویر ہے۔ ان کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے۔ ان کا لکھنے کا مقصد اپنے قلم سے دنیا کو روشن کرنا ہے۔ ان کو بچپن سے لکھنے کا شوق تھا ۔یہ اپنے مرحوم باپ سید تنویر عباس کے خواب پورا کرنے کی راہ پر گامزن ہیں۔ انھو ں […]