قاتل کون مصنفہ :رخشندہ بیگ

مصنفہ :رخشندہ بیگ سرخ اور نیلی شعائیں چاروں جانب پھیل چکی تھیں ۔وقفے وقفے سے ہوتے دھماکے ،جگہ جگہ سے اٹھتا دھواں ،تباہ حالی اور بربادی کا خوفناک منظر پیش کرتی لاشیں جو لیبارٹری کے اندر اور باہر پڑی خوف و دہشت کا باعث تھیں  ۔ ادھڑے ہوئے نرخرے اور خون سے خالی بے جان […]

عشقم( فرح ناز فرح ) : تبصرہ نگار : رخشندہ بیگ

تبصرہ نگار : رخشندہ بیگ فرح ناز فرح نے نثر کے میدان میں تو خود کو منوا ہی لیا تھا , اب شاعری کے دشت کی سیاحی بھی کرلی ۔ فرح کی خوبصورت شاعری سے ہم اکثر مستفید ہوتے رہے اور اب ” عشقم ” کی صورت ان کا مجموعہ کلام ہمارے ہاتھوں میں ہے […]

ایک تھی بانو -تحریر :  رخشندہ بیگ

تحریر :  رخشندہ بیگ ایک دلدوز طویل چیخ نے دیر تک ماحول کے سناٹے کو توڑے رکھا ۔دن کے وقت تو پورا ماحول ہی طرح طرح کی آوازوں ،خود کلامیوں ،کے علاوہ خودساختہ قہقہوں یا سسکیوں سے گونجتا رہتا تھا ،مگر رات کے پچھلے پہر جب سب  روحیں شکستہ اجسام کو چھوڑ کر من پسند […]

پریس فا ر پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ  ابن آس محمد تحریری  مقابلے کے نتائج کا اعلان

لندن :پی ایف پی ایف  نیوز پریس فا ر پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اردو زبان میں بچوں کے ادب کے فروغ کی خدمات کے اعتراف میں بچوں کے معروف ادیب  اور سکرپٹ رایئٹر ابن آس محمدکوخراج تحسین پیش کرنے اور بچوں کے ادب  کے فروغ کے لئے نوجوان اہل قلم کے مابین مضمون نویسی […]

رخشندہ بیگ -افسانہ نگار ، کہانی کار ۔شاعرہ -کراچی

رخشندہ بیگ رخشندہ بیگ کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ ایک خاتون خانہ ہیں ۔افسانے ، افسانچے ، مائیکروف ، ناول  ، کالمز ، نظمیں اشعار وغیرہ یہ سب لکھتی رہتی ہیں  جو مختلیف اخبارات اور میگزین میں لگتے رہتے ہیں ۔اس کے علاوہ بچوں کے ادب کے لیے کام کر رہی ہیں  کہانیاں اور […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content