مظہرا قبال مظہر کے افسانوں میں درد کی کیفیات کا بھرپور اظہار ، نعمان حیدر حامی
تبصرہ کتاب : بہاولپور میں اجنبی // تبصرہ نگار : نعمان حیدر حامیؔ چند دن پہلے مظہر اقبال مظہر کی تصنیف ”بہاولپور میں اجنبی“ کے مطالعہ کا موقع ملا تو یہ جان کر خوشی ہوئی کہ تاریخ اور تحقیق سے لکھنے والے ابھی بھی موجود ہیں۔ ایک لمبے عرصے کے بعد ایسی منفرد اور جامع […]