تیسرا (افسانہ )|تحریر: رفعت رفیق

تحریر: رفعت رفیق اس جدید طرز کی آبادی کے عین وسط میں بنائے گئے اس خوبصورت  پارک میں روزانہ شام کو چہل قدمی کرنا ایک عرصے سے میرا معمول ہے۔شام کا وقت،غروب ہوتا  ہوا سورج،گھونسلوں کو لوٹتے پرندے،آسمان پہ پھیلی شفق  ،یہ سب چیزیں مجھے اپنی اور کھینچتی  ہیں اور ایک نامعلوم سی اداسی کی […]

تبصرہ کتاب ۔  ہندوکش کے دامن میں۔ رابعہ رفیق

سارے جہاں کا درد اپنے جگر میں لیے وادیوں، پہاڑوں اور فطرت کے حسین نظاروں میں گھومنے، ان کا مشاہدہ کرنے اور ان کے ماضی سے ہمکلام ہونے والے جاوید خان صاحب کا سفر نامہ “ہندو کش کے دامن میں” پڑھتے ہوئے سوچ رہی تھی کہ اتنا حسّاس، روشن خیال اور فطرت کا عاشق انسان […]

آسمان ادب کے چاند سورج کی جوڑی چل بسی

دنیائے علم و ادب کی پیشانی پر چمکنے والے چاند سورج کی جوڑی اپنے چاہنے والوں کو داغ مفارقت دے گئی. شعبہ تصنیف و تالیف اردو کی مایہ نازافسانہ نگار اور ادیبہ تبسم فاطمہ صاحبہ اپنے رب کو پیاری ہو گئیں -دو روز قبل ان کے شریک حیات مشرف عالم ذوقی اللہ کو پیارے ہو […]

مادری زبان کیا ہے؟ زکریا شاذ

مادری زبان کے عالمی دن پر زکریا شاذ اردو کے 99 فی صد شعرا درست اردو لکھتے مگر غلط اردو  بولتے ہیں. اس کی ایک ہی وجہ ہے اور وہ یہ ہے کہ بیشتر شعرا کی مادری زبان اردو نہیں ہے. اس کا مطلب یہ ہوا کہ مادری زبان وہ زبان ہوتی ہے جو آپ […]

جموں وکشمیر میں اردو افسانہ کی روایت

خاور ندیم، اسسٹنٹ پروفیسر اردو، ڈگری کالج باغ  انیسویں صدی کے آغاز میں برصغیر کے کئی علاقوں اور مراکز سے مختلف سیاسی مذہبی اور ادبی شخصیات کشمیر آئیں۔ ان شخصیات میں حفیظ جالندھری ، نواب جعفر علی خان ، مولانا ظفر علی خان، خوشی محمد ناظر، ڈاکٹر خواجہ غلام السیدین، پنڈت برجموہن دتا تریہ کیفے، […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content