تابندہ طارق عکس،  لکھاری ، چکوال (پاکستان)

تابندہ طارق عکس،  لکھاری ، چکوال (پاکستان)

ہمارا نام تابندہ طارق عکس ہے -ضلع چکوال کے گاؤں ہستال سے تعلق ہے۔بچپن سے ہی لکھنے کا شوق تھا لیکن 2021 میں باقاعدہ لکھنے کا آغاز کیا۔ہماری پہلی تحریر *”اقبال کا عشق”* ماہنامہ فکر نو”میگزین میں شائع ہوئی۔ہماری دوسری نظم *”دسمبر کی یادیں”* ماہنامہ اردو ڈائجسٹ اسپین میں شائع ہوئی۔صف شکن کی انتھالوجی بک  *”اصحابی کالنجوم”* میں بطور لکھاری لکھا ہے۔آن لائن میگزین  *”نخل وفا”*میں ہر ماہ ہماری تحریریں شائع ہوتی ہیں۔اب تک 60 سے زائد مقابلہ جات جیت چکے ہیں۔انڈیا کے میگزین میں بھی لکھنے کا موقع ملا ہے،انڈین انتھالوجی بک میں بھی ہماری سٹوری شائع ہو چکی ہے۔اب آن لائن مختلف اخبارات اور میگزین کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔سرائے سخن انٹرنیشنل میگزین ہارڈ فارم میں بھی ہماری تحریر  *”بھیک”* شائع ہو چکی ہے۔مقیاس الادب کے پلیٹ فارم سے کتاب  *”الصحابیات الجلیلات*”کچھ دن پہلے ہی منظر عام پر آئی ہے،اس میں بھی بطور لکھاری لکھا ہے۔مقیاس الادب کی تیسری کتاب *”الدین الاسلام”* پر کام جاری ہے۔ آن لائن دیار ادب میگزین سے بھی وابستہ ہیں۔


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.