شازیہ عالم شازیؔ، شاعرہ ، مصنفہ، سوشل ورکر،  کراچی (پاکستان)

You are currently viewing شازیہ عالم شازیؔ، شاعرہ ، مصنفہ، سوشل ورکر،  کراچی (پاکستان)

شازیہ عالم شازیؔ، شاعرہ ، مصنفہ، سوشل ورکر،  کراچی (پاکستان)

شازیہ عالم شازیؔ مایہ ناز شاعرہ ، مصنفہ  اور مختلف شعبہ ہائے زندگی میں فلاح عامہ کےلیے کوشاں فعال سماجی شخصیت ہیں۔ وہ کراچی میں  رہائش پزیر ہیں۔    پیشہ ورانہ اعتبار سے وہ ایک  نجی ادارے کے ساتھ بطور منیجر وابستہ ہیں۔ اب تک  غزل، نظم اور ہائیکو میں طبع آزمائی کی ہے۔  وہ  متعدد رفاہی ، ادبی  اداروں اور سماجی تنظیموں کے ساتھ  منسلک ہیں۔ وہ  جہان رنگ ادبی تنظیم کی چیئرپرسن بھی ہیں۔ان کی علمی، ادبی اور سماجی خدمات کے اعتراف میں متعدد اداروں  کی طرف سے متعدد اعزازت اور ایوارڈز  سے نوازا گیا ہے۔ 

شازیہ عالم شازیؔ کی تصانیف

سمندر راز داں میرا پلکوں پہ سجے خواب  (زیر طبع)


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.