میرا نام شاہد فاروق ہے قلمی نام بھی یہی ہے۔ آبائی طور پر خانیوال سے ہوں لیکن بسلسلہ روزگار واہ کینٹ میں سکونت پذیر ہوں۔ اردو میں ماسٹرز کیا ہے۔ ایک ٹیکنیکل ادارے میں درس و تدریس کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔ لکھنے لکھانے کا شغب پرانا ہے۔ زندگی سے متعلق سبھی موضوعات اور اردو کی سبھی اصناف میں طبع آزمائی رہتی ہے۔ ملکی و غیر ملکی اردو ادب کے مختلف فورمز پر ہونے والے مقابلوں میں حصہ لیتا رہتا ہوں۔ میگزینز، رسائل و جرائد اور کئی کتابوں میں میری تحاریر شائع ہو چکی ہیں۔ میرے نزدیک ادب برائے زندگی ہے۔ اپنے تئیں بات کروں تو مجھے لگتا ہے۔۔۔ اگر مجھ سے قلم چھین لیا جائے تو زندگی ایک قدم بھی آگے نہ بڑھنے پائے۔



Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content