سمیع اللہ عزیز منہاس پیشے کے اعتبار سے آرکیٹکٹ ہیں – انھوں نے اپنے پیشہ ورانہ علم کو وادی نیلم کی تاریخ و ثقافت کے مخفی گوشوں کو مناظر عام پر لا کر ایک تاریخی کارنامہ سرانجام دیاہے -وہ ایک محقق اور لکھاری ہیں – اور صداۓ نیلم اور دیگر پلیٹ فارم کے ذریعے تحقیقی اور علمی سرگرمیوں کی سرپرستی اور قیادت کر رہے ہیں -وہ تاریخ اور ثقافت کےموضوعات پر اخبارات اور جرائد میں لکھتے ہیں – ان کی ایک کتاب نیلم سےناگ تک شائع ہو چکی ہے ۔
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
You must be logged in to post a comment.