پروفیسر صلاح الدین
‎ ریٹائرڈ ڈویژنل ڈائریکٹر کالجز مظفرآباد،سابق پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور آزاد کشمیر،تاریخ کے کہنہ مشق اور ہر دلعزیز استاد، پرفیسر صلاح الدین گراں قدر تصنیف اورچودہ سالہ تحقیق کا نچوڑ ”تاریخِ میرپُورکے مصنف ہیں جو   پرانے میرپُور اور گردونواح کے علاقوں کے حالات و واقعات پر مشتمل ہے
-۔اس کتاب میں مصنف نے میرپُور کی تاریخ کو مستند حوالوں کے ساتھ نئی جہت عطا کی ہے اور بہت سے مخفی گوشے وا ہوۓ ہیں۔اس کے علاوہ آزاد کشمیر اور بالخصوص میرپُور کی نامور علمی وادبی، مذہبی،سیاسی اور سماجی شخصیات کے حالات کتابی صورت میں محفوظ ہو گئے ہیں۔


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content