روبیہ مریم روبی، مزاح نگار، کالم نگار، مصنفہ

You are currently viewing روبیہ مریم روبی، مزاح نگار، کالم نگار، مصنفہ

روبیہ مریم روبی، مزاح نگار، کالم نگار، مصنفہ

روبیہ مریم روبی کا تعلق آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے نواحی علاقے پتھورانی سے ہے۔ ان  کا قلمی نام روبی ہے۔انھیں  بچپن سے لکھنے کا شوق تھا۔آپ کے ادبی سفر کا آغاز چھٹی جماعت میں شاعری اور کہانی لکھنے سے ہوا۔پہلا مزاحیہ و طنزیہ افسانہ “کشمیری چائے”میٹرک کے بعد لکھا۔جو بی۔اے میں کالج میگزین “کہکشاں”میں شائع ہوا۔اس کے بعد گورنمنٹ کالج میرپور کے رسالے “سروش”میں  ان کا مزاحیہ مضمون شائع ہوا ۔حال ہی میں ان کی کتاب “مزاح نامے”منظرِ عام پر آئی۔علاوہ ازیں آپ کو ادبی و سماجی تنظیموں کی طرف سے متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا۔ آپ ادبی دنیا میں انقلاب کی خواہاں ہیں۔زندگی میں کچھ منفرد کام کرنا چاہتی ہیں ۔وہ  ایم۔فِل اردو اسکالر ہیں۔


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.