لندن  (خصوصی رپورٹ)

پریس فار پیس پبلی کیشنز کے  زیرا اہتمام منعقدہ آرٹ اور پوسٹر سازی کے مقابلے  کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔مقابلے کے جج کے فرائض ایوارڈ  یافتہ  گرافک ڈیزائنر سید ابرار گردیزی نے انجام دیے۔ مقابلے میں  زیتون ولی  نے پہلی، آسیہ حبیب نے دوسری اور رابعہ زینب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔حوصلہ افزائی کے خصوصی انعامات  کے حقدار درج زیل ہیں:

عبدالغفور، مریم راجپوت، زوہا عابد، محمد ذولقرنین اور دعا ایاز،

مقابلے میں نمایاں کارکردگی  کا مظاہر ہ کرنے والوں کو  پریس فار پیس کی طرف سے  نقد انعامات، کتب اور اسناد دی جائیں گی۔

زیتون ولی   ( ٹیچر، آرٹسٹ، چشتیاں، ضلع بہاولنگر)

زیتون ولی تحصیل چشتیاں ضلع بہاولنگر پنجاب پاکستان سے تعلق رکھتی ہیں۔ انھوں نے بی ایس انگلش کے بعد حال ہی میں اسلامیہ یونیورسٹی سے انگریزی میں ماسٹرز کیا ہے۔  وہ آنلائن  انگلش ٹیچر  ہیں۔مزید براں وہ ختم نبوت کورسسز کی آن لائن ٹیچر ہیں۔۔ٹیچنگ کے ساتھ ساتھ گرافک کے شعبے  کے ساتھ بھی لگاؤ ہے۔

آسیہ حبیب  (کراچی) دوسری پوزیشن

آسیہ حبیب  کا تعلق کراچی سے ہے۔ انھوں نے آرگینک کیمسٹری  میں  ماسٹرز  کر رکھا ہے۔ انھیں گرافک ڈیزائنگ  سیکھنے سے شغف  ہے۔  گرافک ڈیزائنگ میں ان کی دلچسپی  موٹییوشنل پیغامات  پر مبنی  تخلیق کام سے ہے

رابعہ زینب (فائین آرٹس گریجویٹ، گرافک ڈیزائنر) مظفرآباد، کشمیر، تیسری پوزیشن

رابعہ زینب کا تعلق مظفرآباد (آزادکشمیر) سے ہے، وہ آرٹ اینڈ ڈیزائین کی گریجوئیٹ اور گرافک ڈیزائنر ہیں۔

زیتون ولی (پہلی پوزیشن) کے بنے ہوئے پوسٹرز

  1. Abdul ghafoor 
  2. Ammar Hussain
  3. Ammara Faheem
  4. Arsi Rauf
  5. Asia Habib
  6. Azqa Asif
  7. Danish Tasleem
  8. Daniyal Hassan
  9. Dua Ayaz
  10. Farah Malik
  11. Hamad Raza 
  12. Komal Yaseen
  13. Maiam Tasleem
  14. Maryam Rajput
  15. Mohammad Shakil Ansari
  16. Muhammad Zulqarnain  
  17. Nashra Khalid
  18. Nusrat Tasleem
  19. Rabia Zainab
  20. Sabina Waqas
  21. Shafaq Usman
  22. Simal Rajpoot
  23. WA Neena  T
  24. Zaitoon Wali
  25. Zuha Abid

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content