پریس فارپیس فاؤنڈیشن کے مقابلہ مقالہ نویسی  بعنوان ” سیرت النبی ص کی روشنی میں ماحولیاتی مسائل کا حل” کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔  نتائج کا اعلان آن لائین سیمینار کے اختتام پر کیا گیا۔ سیمینار کی میزبانی روبیہ مریم روبی نے کی۔ مظہر اقبال مظہر نے افتتاحی خطاب کیا۔ جبکہ اختتامی کلمات پروفیسر فلک ناز نور نے کہے قبل ازیں اکتیس مقالہ نگاروں نے ” سیرت النبی ص کی روشنی میں ماحولیاتی مسائل کا حل” کے موضوع پر مقالے پڑھے۔ ان مقالوں کے کتابی شکل میں شائع کیا جائے گا۔

سیمینار کے شرکا کے نام
سیمینار کے شرکا کے نام

 مقابلہ مقالہ نویسی کے نتائج 

پہلا انعام دس ہزار روپے

سہیل احمد اور حق نواز (مشترکہ)

(پانچ پانچ ہزار روپے)

شیلڈز

دوسرا انعام چھ ہزار روپے

مومنہ شکیل اور صالحہ فاطمہ شیخ (مشترکہ)

تین تین ہزار روپے

شیلڈز

۔ تیسرا انعام پانچ ہزار روپے

سلمی رانی  اور خرم رفیق (مشترکہ )

 2500 روپے، 2500 روپے

شیلڈز

خصوصی انعامات برائے حوصلہ افزائی

اقرا نواز  1500 روپے

گل زار 1500 روپے

خنسا سعید 1500 روپے

حریم مظفر 1500 روپے

تمام منتخب مقالہ نگاروں کے لے تین  ہزار روپے کی انعامی کتب

حوصلہ افزائی سند


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content