پریس فار پیس  کے زیرا ہتمام پوسٹر اور آرٹ ورک کا مقابلہ 

You are currently viewing پریس فار پیس  کے زیرا ہتمام پوسٹر اور آرٹ ورک کا مقابلہ 

پریس فار پیس  کے زیرا ہتمام پوسٹر اور آرٹ ورک کا مقابلہ 

لندن (خصوصی رپورٹ)

عالمی اشاعتی ادارے  پریس فار پیس پبلی کیشنز   کے زیراہتمام   آرٹ اور پوسٹر سازی کا مقابلہ  منعقد کیا جا رہا ہے جس کا مقصد    آرٹسٹوں اور تخلیق کارو ں کو اپنے فن  اور صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔  اس مقابلے میں دنیا بھر کے آرٹسٹ  اپنے فن پارے، پوسٹر اور دیگر آرٹ ورک  پیش کر سکتے ہیں۔ کتب بینی کی اہمیت ، مطالعے کا شو ق کو بھی پوسٹر اور آرٹ ورک  میں پیش کیا جاسکتا ہے۔ اس مقابلے کی انچارج    پریس فار پیس کی مدیرہ قرات العین عینی ہیں۔ پوسٹر اور  آرٹ ورک میں  ادارے کی  شائع کردہ انگریزی اور اردو کتب  کے اقتباسات، اقوال  اور منتخب شاعری بھی پیش کی جاسکتی ہے۔ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ رکرنے والوں کا انعامات اور اسناد دیے جائیں گے۔  آرٹ مقابلے میں شرکت کے خواہشمند خوتین و حضرات  اپنی تخلیقات   بذریعہ ای میل پر ارسال کر سکتے ہیں۔

info@pressforpeace.org.uk

اس مقابلے میں انٹریز جمع کرانے کی آخری تاریخ   اکیس دسمبر  2023 ہے۔

مقابلے میں اب تک درج ذیل  افراد کے پوسٹر اور آرٹ ورک موصول  ہو چکا ہے۔

We have received artwork and posters of the following artists and illustrators:

Asia Habib

Hamad Raza 

Ammar Hussain

Shafaq Usman

Sabina Waqas

Arsi Rauf

Danish Tasleem

Daniyal Hassan

Nusrat Tasleem

Maiam Tasleem

Azqa Asif

Mohammad Shakil Ansari

Zaitoon Wali

Nashra Khalid

Maryam Rajput

 WA NeenaT

Dua Ayaz

Abdul ghafoor 

Simal Rajpoot

Ammara Faheem

Farah Malik

Rabia Zainab

Komal Yaseen

Muhammad Zulqarnain  

Zuha Abid


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.