شکیلہ تبسم
یہ بادل ظلم کے چھاۓ ہیں جو چھٹ جائیں گے اک دن ۔۔۔
ترے دشمن یہ ٹکڑوں میں خود ہی بٹ جائیں گے اک دن۔۔۔۔۔
کمر جب ٹوٹی تو دھرتی سے یہ ہٹ جاہیں گے اک دن ۔۔۔۔
سب اپنے درمیاں کے فاصلے گھٹ جاہیں گے اک دن ۔۔۔۔
تری یہ شاخِ گل پھر دیکھنا اک دن ہری ہو گی ۔۔۔۔
تری جھولی یہ پھر نو خیز پھولوں سے بھری ہو گی ۔۔۔
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.