پریس فار پیس پبلی کیشنز کا مقابلہ افسانہ نگاری2024 موصولہ افسانے

afsana

پریس فار پیس پبلی کیشنز کے مقابلہ افسانہ نگاری  2024میں بڑ ی تعدادمیں شرکت کرنے پر ہم شرکا کے شکر گزار ہیں ۔ اس مقابلے  کے لیے افسانے ارسال کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 تھی۔ نتائج مرتب کر نے کے لیے خاطر خواہ وقت درکار ہے ۔ نتائج کا اعلان پریس فار پیس […]

انیس سالہ مصنف نور الدین ظہیر سے انٹرویو/ تہذین طاہر

noor uddin

وہ ملے تو نہیں انجان وقت میں زخم تھا مجھ کو شاید درد وہ لے گئے (نور الدین ظہیر) الحمرا آرٹس کونسل کے ایک پروگرام میں نور الدین ظہیر کے لکھے اور پھر ان کی آواز میں پڑھے جانے والے اس شعر کونہ صرف ہال میں موجود لوگوں نے پسند کیا بلکہ سوشل میڈیا کے […]

کہانیوں کا مجموعہ “دادا کی دانش”، تاثرات : نورین عامر

کتاب: دادا کی دانش مرتبین: آنیہ ایس خان، ماوراء زیب ناشر: پریس فار پیس  پبلی کیشنز کچھ عرصہ قبل پریس فار پیس کی جانب سے نئے قلمکاروں کی منتخب شدہ کہانیوں کا مجموعہ ملا۔ ادارے کی جانب سے ملنے والی چند اور کتب بھی اس کتاب کے ساتھ شامل تھیں لیکن چونکہ بچوں کا ادب […]

ریحانہ عثمانی۔ براڈ کاسٹر، اسکرپٹ رائٹر، افسانہ نگار، شاعرہ ۔ لاہور۔

4ee5a8cc 642b 4e34 8632 8ac2e2a1c445

میں ریڈیو پاکستان لاہور سے1996  سے وابستہ ہوں ۔براڈ کاسٹر، ڈرامہ نویس اور اسکرپٹ رائٹر   ہوں ٹی وی کے لئے بھی متعدد ڈرامے تحریر کئے ہیں۔ ایک ڈرامے۔ پر منسٹری آف  اسپیشل ایجوکیشن کی جانب سے ایوارڈنگ سرٹیفکیٹ  مل چکا ہے۔ اس کے علاوہ شاعری سے بہت شغف  ہے۔ ایک شعری مجموعہ” صبح  نو “کے […]

Tabinda Saleem’s book “Lafz Bolty Hain” Launched

تقریب رونمائی لفظ بولتے ہیں از تابندہ سلیم

Rawalpindi (PID report) Deputy Director Public Relations  Rawalpindi Division Tabinda Saleem’s book “Lafz bolty hain” was launched today in Punjab Arts Council Rawalpindi. Parliamentary Secretary for Information and Culture Shazia Rizwan was the Chief Guest of the event. Abid Abbasi, former president of RIUJ, Roy Riaz Hussain, former press secretary to the prime minister, Professor […]

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ تعلقات عامہ راولپنڈی ڈویژن تابندہ سلیم کی کتاب” لفظ بولتے ہیں” کی تقریب رونمائی

لفظ بولتے ہیں۔ مہماں

راولپنڈی ( پی آئ ڈی )ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ تعلقات عامہ راولپنڈی  ڈویژن تابندہ سلیم کی کتاب” لفظ بولتے ہیں” کی تقریب رونمائی پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و ثقافت شازیہ رضوان تھیں۔ تقریب میں عابد عباسی سابق صدر آر آئی یو جے ،رائے ریاض حسین […]

“کتاب عشق میں خوشبو ہے میرے لفظوں کی”/ تبصرہ نگار : مظہر اقبال مظہر

52a3c3bc 71ba 4786 8866 90dbef49e39d

نام کتاب :  حصارِ نور میں ہوں  شاعرہ : ڈاکٹر ثروت رضوی تبصرہ نگار : مظہر اقبال مظہر عشقِ رسول ﷺ کا ذکر آئے تو دل محبت میں ڈوب جاتا ہے۔ جب مدح سرائی خاتم الانبیاء ﷺ کی ہو، عقیدت و مجذوبیت عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو میں ڈوبی ثروت رضوی کی، دعوت و ترغیب […]

بے حس لوگ تحریر:امبر

سعید صاحب کی  طبیعت صبح سویرے سے ٹھیک نہ تھی, گھبراہٹ تھی کہ بڑھتی جا رہی تھی۔  ناشتے میں  دو لقمے سے زیادہ کھایا نہ گیا تو آسیہ بیگم نے ناشتہ نہ کرنے کا سبب پوچھا ۔ “طبیعت میں بے چینی ہے۔” انہوں نے کمزور آواز میں جواب دیا ۔ آج دکان نہ جائیے تھوڑی […]

ایک چراغ ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ / تحریر: قانتہ رابعہ

img 6987

ایک چراغ ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ اس کے بعد جوکچھ بھی ہے سب فسانہ ہے نئے سال کی آمد آپ کی دنیوی زندگی میں ایک سال کا اضافہ کرتی ہے  تو آپ کی عمر کا ایک سال کم بھی ہوجاتا ہے۔ میرے لئے یہ سال مصروف دن  کے آخری حصے کی مانند رہا […]

گذرتے وقت کا سبق۔ تحریر: عصمت اسامہ

تحریر: عصمت اسامہ ۔ وقت کی ایک خوبی یہ ہے کہ جیسا بھی ہو ،گذر ہی جاتا ہے اور جاتے جاتے بہت کچھ سکھا جاتا ہے ۔وقت بہت بڑا معلم ہے ،اس کا سکھایا ہوا سبق بہت سخت ہوتا ہے اور انسان اسے کبھی نہیں بھولتا ۔ ساری زندگی کسی مقصد کو پانے کی جدوجہد […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content