میرا تعلق کراچی سے ہے اور 1985 میں بچوں کی کہانیوں سے لکھنے کا آغاز کیا تھا جو تعلیمی سلسلہ اور پھر گھریلو مصروفیات کی بنا پر جاری نہ رہ سکا۔ 2021 سے دوبارہ آغاز کیا ۔مختلف جرائد اور بچوں کے رسائل میں نثر پاروں اور کہانیوں  کی اشاعت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاؤہ ادبی مجلوں میں افسانہ نگار کی حیثیت سے لکھ رہی ہوں۔

نورین عامر کی تصانیف

دام رنگ و بو (ناول)

فارم ہاؤس (بچوں کے لیے ناول)

زیرطبع: راستی کا راستہ  (ناول)


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content