پریس فار پیس پبلی کیشنز نے دسمبر 2021 میں کتب کی اشاعت کا آغاز کیا۔ دسمبر 2024 کواپنے اشاعتی سفر کے تین سال مکمل ہونے پر ادارہ پریس فار پیس پبلی کیشنز نے نوآموز اور کہنہ مشق مصنفین کی متعدد نئی کتب شائع کی ہیں۔یہ کتب کراچی انٹرنیشنل بک فیئر دسمبر 2024 اور لاہور انٹر نیشنل بک فیئر فروری 2025 میں قارئین کو رعایتی قیمت پر دستیاب ہیں۔
پریس فار پیس پبلی کیشنز کی شائع کردہ نئی کتب (دسمبر 2024)
شاعری
حصار نور میں ہوں، (نعتیہ شاعری)، ڈاکٹر ثروت رضوی، 650 روپے
کٹھی میٹھی نظمیں ، جناب احمد حاطب صدیقی ( فور کلر ، 104 گرام آرٹ پیپر )، قیمت: 600 روپے
مضامین/ ماحولیات
پھولوں کی زباں (دوسرا ایڈیشن )، احمد حاطب صدیقی، قیمت: 1600 روپے
موسمیاتی تبدیلی : اصطلاحات کی تشریح۔ قیمت: روپے 800
ناول
ان باکس، امجد جاوید۔ 1400 روپے
شکاری۔ ماہم جاوید، قیمت : 1600 روپے
لفٹ، ڈاکٹر نسترن احسن فتیحی ، قیمت: 1000 روپے
وکابی (دوسرا ایڈیشن )، مصباح ناز : 800 روپے
جزیرے کا اغوا ، محمد احمد رضا انصاری۔قیمت : 650 روپے
افسانے
سید پورہ کی بستی ، قانتہ رابعہ ، قیمت: 1200 روپے
ساحل پہ ہمارے کوئی نہیں۔ نسیم امیر عالم ۔ قیمت : 650 روپے
کون کسی کی تلاش میں، رفیق زاہد ، قیمت: 1200 روپے
ادب اطفال
پروں والا کچھو ا (پنجابی سے ترجمہ )، عاطف حسین شاہ، قیمت : 350 روپے
اللہ کے صفاتی نام، عافیہ بزمی ، ہدیہ : 800 روپے
اردو کا گلاب لہجہ ، آرسی رؤف، قیمت : 600 روپے
چاند میری زمیں، پھول میرا وطن: نورین عامر۔ 500 روپے
بی بطخو اور سنہری مرغی، افشاں اقبال، قیمت: 800 روپے
سونے کی چٹان، محمد احمد رضا انصاری
بارہ بھائی، مریم شہزاد، 600 روپے
دادا کی دانش، آنیہ ایس خان/ ماورا زیب۔ قیمت : 800 روپے
الکسلان اور تاج سلطان ، ڈاکٹر میمونہ حمزہ؛ قیمت : 500 روپے
چنکی اور ریل گاڑی، آپا قانتہ رابعہ۔ قیمت : 350 روپے
سوانح
بصارت سے بصیرت تک ، رباب عائشہ ، قیمت : 1200 روپے
انتھالوجی
امن کی چھاؤں میں، پروفیسر فلک ناز نور، حائقہ نور، قیمت : 1500 روپے
English Publications
Raising A young Muslim , Dr Bushra Tasnim. Rs. 350 /£ 5
The Tales of Wonder, Muniba Usman , Price: Rs. 800 /£5
The mysterious Key , Aania S Khan , Price : Rs. 500 /£ 5
AND MANY MORE
ARE COMING SOON
INSHALLAH
آن لائین کتب منگوانے کے لیے :
جیز کیش نمبر
0322-4645781
رقم کی ادائگی کے بعد
کتاب کا نام، خریدار کا نام، پتہ اور فون نمبر اس نمبر پر ارسا ل کریں۔
پریس فار پیس پبلی کیشنز
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.