نجم نور خان  رائٹر، مترجم،۔ کراچی (پاکستان)

You are currently viewing نجم نور خان  رائٹر، مترجم،۔ کراچی (پاکستان)

نجم نور خان  رائٹر، مترجم،۔ کراچی (پاکستان)

نجم نور خان لکھاری اور مترجم ہیں ۔  اپنے لڑکپن کے دنوں میں انہوں نے ہیری پوٹر سلسلے کا مطالعہ کیااور جے۔ کے۔ رولنگ کی کردار نویسی  اور تخیل کی اڑان کے سحر میں گرفتار ہوگئے۔ایک طویل عرصے تک اس سلسلے کے اردو زبان میں تراجم کے انتظار کے بعدانہوں نے دنیا بھر میں مختلف لکھاریوں سے رابطہ کیا۔۔ ۔ فرانسیسی تراجم کا مطالعہ کیا۔۔۔انہیں حیرت تھی کہ افغانی۔ عربی۔ اور ملیالم زبانوں میں تراجم میسر ہونے کے باوجوداردو زبان میں اس طلسمی سحر انگیز کہانی کا آسان فہم ترجمہ موجود نہیں ہےحالانکہ “سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے”۔

               چنانچہ   اپنے دوست پیر زادہ محمد معید قاسمی کی حوصلہ افزائی سے انہوں نے پاکستانی اور دنیا بھر میں اردو بولنے اور سمجھنے والے بچوں کے لئے عام فہم اردو زبان میں ہیری پوٹر سلسلے کی تمام آٹھ کتابوں کا ترجمہ کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ مکمل تراجم کے علاوہ اب وہ ان کتابوں کو  بالترتیب تصویری انداز  میں بھی پیش کر رہے ہیں

               ہیری پوٹر سلسلے  کے علاوہ نجم نور خان

The Chronicles Of Narnia: Vampire Diaries

اور ایک چینی ناول کا ترجمہ بھی کر چکے ہیں


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.