ناہید گُل کا شمار ان لکھاریوں میں ہوتا ہے جنھوں نے کم عرصے میں اپنے منفرد انداز بیاں کے ذریعے کم عرصے میں ادبی حلقوں میں پہچان بنائی ہے۔ جنم بھومی ٹوبہ ٹیک سنگھ ہے لیکن ان دنوں لاہور میں رہائش پزیر ہیں۔۔ ملکی و غیر ملکی اخبارات و رسائل میں نثری اور شعری نگارشات تسلسل کے ساتھ شائع ہوتی ہیں۔سرکاری اسکول کے ساتھ وابستہ رہ چکی ہیں، ۔ آج کل افسانچہ/ فلیش فکشن لکھ رہی ہیں جسے سوشل میڈیا میں بھرپور طریقے سے سراہا گیا ہے۔
نائید گل کی تصانیف
ٹوبہ ٹیک سنگھ یادیں اور باتیں (مضامین پر مشتمل کتاب)
فرشتہ تو نہیں ہوں(شاعری)
جادوئی قلم (کہانیاں)
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
You must be logged in to post a comment.