مجھے تم دربدر کردینا، مظہراقبال مظہر

You are currently viewing مجھے تم دربدر کردینا، مظہراقبال مظہر

مجھے تم دربدر کردینا، مظہراقبال مظہر

مظہراقبال مظہر

مجھے تم در بدر کردینا

میرا دل اپنا گھر کردینا


میں جب بھی نکلوں انجانے سفر پر

اپنی یادوں کو میرا ہم سفرکردینا


گئے لمحوں کی سوغات بن کر

چشمِ نم کو تم معطر کر دینا


کوئی لمحہ خطا کا ، جب ڈسنے لگے

ایک احسان کرنا، درگزر کر دینا


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.