مہوش اسد شیخ ایک معروف قلم کار ہیں جن کی پہچان افسانہ نگاری اور کہانی نگاری ہے۔ وہ اوائل عمری سے ہی کہانیاں اور دوسری تحریریں لکھتی رہی ہیں۔وہ فیس بک پر مشی خان نے نام سے تحریریں لکھتی رہی ہیں جن کو بے پناہ پزیرائی ملی۔اس کے بعد ملکی رسائل اور جرائد میں لکھنے کا سلسلہ اپنے اصل نام سے شروع کیا۔ ان کے افسانے اور کہانیا ں معروف ڈائجسٹ ”آنچل“،’’حجاب“،”حنا“اور”ردا“ میں شائع ہو چکے ہیں۔ ان کی زیادہ تخلیقات معاشرتی اور سماجی موضوعات پر ہوتی ہیں۔
مہوش اسد شیخ کی تصانیف
پروفیسر بونگسٹائن (بچوں کے لیے دلچسپ کہانیوں کا مجموعہ) اگست 2022،
مہرالنساء(معاشرتی کہانیاں) دسمبر 2022
آئینے کے پار (افسانے ) مارچ 2023
ترا عشق بہاروں سا (ناول) اکتوبر 2023
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
You must be logged in to post a comment.