سکالرشپ کی تفصیل

زبیدہ خاتون میموریل سکالرشپ ایک ایسے بچے کے لیے مختص کیا گیا ہے جس کی فیملی کے مالی حالات مستحکم نہ ہوں ۔ یہ ایوارڈ اسلام آباد میں مقیم معروف مصنفہ محترمہ شمیم عارف  نے سپانسر کیا ہے ۔ یہ سکالرشپ ضلع باغ آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک پسماندہ خاندان کی ہونہار بچی علیشہ  کو دیا گیا۔ جب سکالرشپ  کا اجرا کیا گیا تو وہ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کولاہ ناڑ شیر علی خان ضلع باغ میں نویں جماعت میں پڑھ رہی تھی۔

اس سکالرشپ کے تحت علیشہ کو ماہانہ 1000 روپے دئیے جاتے ہیں۔ ۔ یہ ایوارڈ جنوری 2023 میں شروع کیا گیا تھا۔

 

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content