محترمہ عصمت اسامہ کالم نگار ،بلاگر اور مصنفہ ہیں۔ان کی تعلیم ایم اے انگریزی ادب ہے ۔ وہ خواتین لکھاریوں کی ادبی اور اصلاحی تنظیم “حریم ادب پاکستان ” سے وابستہ ہیں۔ان کے کالم اور مضامین مختلف اخبارات و رسائل میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں ان کی کتاب “سنہرے حروف” شائع ہوئی ہے۔ عصمت اسامہ نے لکھنے کا آغاز کالج دور سے کیا ۔ انھیں انٹرنیشنل مسلم ویمن یونین کی جانب سے ایوارڈ آف آنر دیا گیا۔ حریمِ ادب کی جانب سے شیلڈ ،اسلامک رائٹرز موومنٹ ،تحریک نفاذ اردو پاکستان اور کئ ادبی تنظیموں کی جانب سے مقابلہ جات میں حصہ لینے پر اسناد اور انعامات دئیے گئے۔آپ نظریہء پاکستان کے فروغ اور امت مسلمہ کے مسائل کے حل کی خاطر قلم و قرطاس کے بحر کی شناور ہیں۔
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.