حائقہ نور اردو ادب کی طالبہ ،کالم نگاراورتبصرہ نگار ہیں۔ انھوں نے آئی سی ایس کے بعد  بی اے کیا اور اب بی ایس اردو میقات پنجم کی طالبہ ہیں۔انھوں نے اکتوبر 2022 سے  لکھنے کا آغاز کیا۔انھوں نے مختلف ادبی اداروں اور مقابلہ جات سےدرجنوں  اعزازی اسناد حاصل کیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔انھوں  نے گرافک ڈیزائنرز کورس  بھی کیا ہوا ہے۔انھوں نے گرافک پوسٹر بنانے کے مقابلے میں دوم پوزیشن حاصل کرنےپر انعامی شیلڈ حاصل کی۔ ان کی تحریریں  مختلف شہروں کے اخبارات اور رسائل میں شائع ہوتی ہیں۔


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content